آزادی
تم سنو نا سنو ہم بولیں گے
دنیا کی آنکھیں کھولیں گے
یہ ظلم جبر یہ بربرییت
یہ تیری ساری جھوٹی دہشت
سب دنیا کو دکھلائیں گے
کیا یہ ہے تیری جمہوریت
مسلم ہیں ہم مسلم ہی رہیں گے
کلمہ حق کا ہی کہیں گے
READ MORE: میرا کشمیر لہو لہو ہے – By Naheed Akhtar
جھکا تھا نا جھکے گا کوئی
بکا تھا نا بکے گا کوئی
تجھ سے ڈرتا نہیں اب کوئی
سکھ ہندو عیسائی کھڑا ہر کوئی
تجھ کو تیرا بھیانک چہرہ
آئینے میں دیکھا رہا ہر کوئی
قید رکھ سکتا ہے کب تلک تو ہمیں
آزادی ہے اب ہمارا مقدر بنی
[…] Read More: AZAADI-BY NAHEED AKHTAR […]